Monday, May 20, 2024
- Advertisment -
Google search engine

حالیہ پوسٹس

کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز کے عہدیداران اور ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ

کراچی میں رابطہ فورم انٹرنیشنل کے آفس میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز کے عہدیداران اور ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ رابطہ فورم انٹرنیشنل کے چیئرمین نصرت مرزا، آر ایف آئی ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے سید سمیع اللہ اور آر ایف آئی ڈیجٹیل ٹی وی کے ڈائریکٹر سید زین العابدین نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آر ایف آئی ڈیجیٹل ٹی وی کے اینکرز اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔

مطلقہ خبریں