Friday, April 4, 2025
- Advertisment -
Google search engine

حالیہ پوسٹس

پاکستان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال سائنسدانوں کا اضافہ ہوا

لاہور: پاکستان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال سائنسدانوں کا اضافہ ہوا، پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں سائنسدانوں کی تعداد 3268 ہے جس میں سے 2728 سائنسدان گزشتہ سال رجسٹرڈ ہوئے جبکہ رواں سال کے دوران 540 سائنسدانوں کا اندراج ہوا، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 3268 سائنسدانوں میں سے 2000 سائنسدان 40 سال سے کم عمر کے ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق زرعی سائنس سے ہے۔

مطلقہ خبریں